Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Gulami Or Nasal Parsati | Dr Mubarak Ali | غلامی اور نسل پرستی از ڈاکٹر مبارک علی Hasan Raza Gondal Price: 200

SKU: 10291635505

4.3
DKK200.00 DKK235.00

Pay in 4 interest-free payments of $50.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 21 - Aug 26

Live Spec

Gulami Or Nasal Parsati | Dr Mubarak Ali | غلامی اور نسل پرستی از ڈاکٹر مبارک علی Hasan Raza Gondal Price: 200\n

Store: lifelines-uk.org.uk · Domain: lifelines-uk.org.uk

Description

Price: 200

اتنے میں ایک بکریوں کا ریوڑ سڑک سے گزرنے لگا اور شاہ محمد کو گھوڑے کی لگام کھینچنا پڑی، اس کے ساتھ اُس کی داستان بھی رُک گئی، وہ بدمزگی سے بولا، یار یہ اَیالی لوگ بھی خدا جانتا ہے، زلزلے کی گھڑی پیدا ہوتے ہیں۔ جہاں سے گزرتے ہیں ہر چیز کا ناس پھیر دیتے ہیں۔ سڑکیں تو اِن کے باپ کی ہوتی ہیں، جو اپنے نام لکھوا لیتے ہیں۔ دیکھ، کس سکون سے کاپا کاندھے پر رکھے اکڑتا جا رہا ہے، جیسے نادر شاہ کا سالا ہو۔۔۔ ایالی کو آواز دیتے ہوئے، او بھائی جلدی کر، گھوڑا بدکتا ہے، بھیڑوں کو جلدی ہانک لے، اُف خدا وندا کیسا شیطانی آنت کا ریوڑ ہے؟ ایالی نے شاہ محمد کی آواز سُنی ہی نہیں، اُسی بُردباری سے سڑک کے درمیان چلتا رہا۔ شاہ محمد پر یہ دورانیہ صدیوں پہ محیط ہو گیا مگر انتظار کے سوا کیا کر سکتا تھا؟ قصّہ سننے کی بے چینی مجھے بھی تھی لیکن میری طبیعت میں ذرا اطمینان تھا۔ خدا خدا کر کے ٹانگے کے گزرنے کا رستہ بنا تو شاہ محمد نے شکر کا کلمہ پڑھا اور دوبارہ گھوڑے کو چابک دکھایا۔ گھوڑے نے چال پکڑی تو مَیں نے کہا، چاچا پھر آگے کیا ہوا؟

بدلو سوچ بدلو زندگی

of Pages 544 Format Hardbound Publishing Date 2020 Language Urdu Translator Zafar Ullah ’’الوداع ارضِ جنت وطن‘‘ احمت اُمیت کے ناول Elveda Güzel Vatanımکا اردو ترجمہ ہے۔ ناول کا مرکزی کردار اتحادوترقی کمیٹی کا سرگرم رکن شہسوار ہے۔تنگ نظر قوم پرستوں کی یہ تنظیم اتحادوترقی کمیٹی جس کا قیام 1889ء میں عمل میں آیا، توران ازم پر یقین رکھتی تھی اور اپنے آغاز میں جنگ آزادی اور انقلابِ ترکی کے دنوں میں مصطفیٰ کمال پاشا کی قیادت میں چلنے والی تحریک میں اُن کی ساتھی تھی۔ البتہ جمہوریہ ترکیہ کے قیام کے بعد ، اقتدار وسیاسی نظریات کی کشمکش میں یہ دونوں ایک دوسرے کے سخت ترین مخالف بن گئے اور 1926 ء میں مصطفیٰ کمال پاشا اتاترک کے قتل کی کوشش کے ساتھ اتحادو ترقی کمیٹی کا انجام ہوا۔ یہ ناول ترکی کے اسی ابتدائی دَور کا عکاس ہے۔

Gulami Or Nasal Parsati | Dr Mubarak Ali | غلامی اور نسل پرستی از ڈاکٹر مبارک علی Hasan Raza Gondal Price: 200\n

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products